LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں

جناح ایئرپورٹ پر سونے کی اسمگلنگ کی دو کوششیں ناکام،

Web Desk

17 January 2026

کراچی:
پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر سونے کی اسمگلنگ کی دو کوششیں ناکام بنا دی ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق دو الگ کارروائیوں کے دوران 100 تولہ سونا اور 11,900 امریکی ڈالر ضبط کیے گئے، جبکہ 10 سونے کی اینٹیں بھی برآمد ہوئی۔

اسمگل شدہ مالیت تقریباً 5.06 کروڑ روپے بتائی گئی ہے، جس میں سونا اور غیر ملکی کرنسی شامل ہے۔ دونوں کارروائیاں دبئی اور استنبول جانے والے مسافروں کے خلاف کی گئیں۔

کسٹمز نے کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر دیے ہیں اور ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ وہ اسمگلنگ کی روک تھام اور قومی محاصل کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔