LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں

پنجاب بھر میں میٹرک و انٹر کے امتحانات کا ابتدائی شیڈول جاری

Web Desk

17 January 2026

لاہور: پنجاب بھر میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے لیے ابتدائی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (PBCC) نے امتحانات اور نتائج کے شیڈول کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔

اعلامیے کے مطابق نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 27 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے، جبکہ گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا انعقاد بھی منظور شدہ شیڈول کے مطابق کیا جائے گا۔

بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ امتحانی شیڈول کا مقصد طلبہ، اساتذہ اور تعلیمی اداروں کو بروقت تیاری کا موقع فراہم کرنا ہے، جبکہ حتمی ڈیٹ شیٹ جلد جاری کر دی جائے گی۔

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز اس شیڈول پر عمل درآمد کے پابند ہوں گے۔