رحیم یار خان: کچے کے ڈاکوؤں کے سہولت کاروں کے خلاف پولیس کا بڑا ایکشن
Web Desk
17 January 2026
رحیم یار خان پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں کی سہولت کاری کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے تھانہ آباد پور کی حدود میں رات گئے فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو سہولت کاروں کو ہلاک کر دیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں مارے جانے والے سہولت کاروں کی شناخت مجید عرف ماجو اور اکرم کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزمان اغوا برائے تاوان، ڈکیتی اور راہزنی جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھے اور متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور اشتہاری تھے۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026