جعلی کرنسی اسمگلنگ ناکام، پشاور سے 2 ملزمان گرفتار
Web Desk
17 January 2026
پشاور میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی بڑی کارروائی کے دوران جعلی پاکستانی کرنسی کی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ اس کارروائی میں 2 ملزمان عبدالوہاب اور سیف اللہ کو گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 14 لاکھ 35 ہزار روپے مالیت کے جعلی نوٹ برآمد ہوئے۔ اس کے علاوہ ملزمان کے زیر استعمال گاڑی اور پستول بھی ضبط کر لیا گیا۔ ایف آئی اے نے مزید تفتیش شروع کر دی ہے اور نیٹ ورک کے دیگر اراکین کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کاروائیاں جاری ہیں۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026