مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس حادثہ، 9 افراد جاں بحق
Web Desk
17 January 2026
اورماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر پیش آنے والے خوفناک بس حادثے میں 9 افراد جاں بحق اور 36 زخمی ہو گئے، جن میں سے 7 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق مسافر بس میں مجموعی طور پر 45 افراد سوار تھے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی اور واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ نے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر گوادر کو زخمیوں کے بہتر علاج اور جاں بحق افراد کے جسد خاکی آبائی علاقوں تک پہنچانے کے لیے ایمبولینس سروس فراہم کرنے کی ہدایت بھی جاری کی۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026