خاران میں12دہشتگردہلاک کردیئے، ہتھیارڈالنے والوں کے لیے دروازے کھلے ہیں، سرفرازبگٹی
Web Desk
16 January 2026
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہا ہے کہ ہتھیار ڈالنے والوں کے لیے ریاست کے دروازے کھلے ہیں۔ خاران میں دہشت گردوں کےمذموم عزائم کوناکام بنادیا گیا ہے، سکیورٹی فورسزکی بروقت کارروائی میں بینک لوٹنےکے لیے آنے والے چاردہشت گردوں کوموقع پرہلاک کردیاگیا۔۔جبکہ فرار ہونے والے مزید 8 دہشت گردوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ نے بتایاکہ کرنل ودان اور میجر عاصم آپریشن میں زخمی ہوئے۔۔دہشتگرد بلوچ عوام کے پیسے لوٹنے کے لیے خاران میں داخل ہوئے۔سیکیوٹی فورسز کے شیر جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔۔۔خاران کے لوگوں نے ان دہشت گردوں کو مسترد کردیا۔۔وزیراعلیٰ نے بتایاکہ 3 ارب روپے سے بلوچستان کے تمام سرکاری سکول، کالجز، یونیورسٹیوں اور ہسپتالوں میں فائبر انٹرنیٹ فراہم کریں گے۔۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026