اسلام آباد ہائیکورٹ وکیل قتل کیس: مرکزی ملزم گرفتار
Web Desk
16 January 2026
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے وکیل قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے معروف قانون دان شیخ الروف کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم ماجد خان کو سیکٹر ایف-10 سے گرفتار کر کے سی آئی اے کے حوالے کر دیا۔
زرائع کے مطابق ملزم ماجد خان کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے اور وہ اسلام آباد میں سیکورٹی گارڈ کی نوکری کرتا ہے۔
مقتول وکیل عبدالرؤف شیخ کو قتل کے بعد سیکٹر ایچ-9 کے جنگل میں پھینک دیا گیا تھا۔ انڈسٹریل ایریا پولیس نے 13 جنوری کو مقتول کی نعش برآمد کی اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ تاہم مقتول کا موبائل فون اور گاڑی ابھی تک برآمد نہیں ہو سکی۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026