حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو ریلیف سے محروم کر دیا
Web Desk
16 January 2026
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو ریلیف سے محروم کر دیا ہے۔ پیٹرول پر فی لیٹر لیوی چار روپے پینسٹھ پیسے بڑھا کر 82 روپے 27 پیسے کر دی گئی ہے، جبکہ پہلے یہ 78 روپے 62 پیسے تھی۔
اسی طرح ڈیزل پر بھی فی لیٹر لیوی میں 58 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد یہ 76 روپے 21 پیسے پر پہنچ گئی، جبکہ پچھلی مقدار 75 روپے 43 پیسے تھی۔
ماہرین کے مطابق اگر لیوی برقرار رہتی تو پیٹرول ساڑھے چار روپے فی لیٹر سستا ہو سکتا تھا، تاہم لیوی میں اضافے کے باعث صارفین کو مہنگائی کا مزید بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔
متعلقہ عنوانات
معرکہ حق میں عظیم فتح سے پاکستان کو دنیا میں نئی پہچان ملی: احسن اقبال
17 September 2026
نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہفتوں بعد بھی ہزاروں افراد لاپتہ، بیشتر لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی
17 September 2026
سینیٹ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے سانحہ پمز کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی
17 September 2026
بجلی کمپنیاں حکومتی اجازت سے بھی زائد لوڈشیڈنگ میں ملوث ہیں: اویس لغاری
17 September 2026
نئے صوبے بننے چاہئیں یہ ہمارا حق ہے: سعد خورشید کانجو
17 September 2026
عالمی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں دلچسپی دوبارہ بڑھ رہی : وزیر خزانہ کا دعویٰ
17 September 2026
انتظامی یونٹس یا نئے صوبے لازم ہو چکے ہیں: فاروق ستار
17 September 2026
مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش، جمعۃ المبارک ’’یومِ مذمت‘‘ کے طور پر منانے کا اعلان
17 September 2026