بنگلہ دیش نے آئی سی سی کو کرارا جواب دے دیا، بھارت میں میچز نہیں کھیلیں گے
Web Desk
16 January 2026
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو واضح کر دیا ہے کہ وہ بھارت میں میچز نہیں کھیلے گا۔ بورڈ نے کہا ہے کہ ہمارا موقف کسی بھی حال میں نہیں بدلے گا اور جو کہا وہی کریں گے۔
آئی سی سی کا وفد جلد بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ آئے گا اور بورڈ حکام سے ملاقات کرے گا، تاہم بنگلادیشی بورڈ نے اپنی پوزیشن میں کوئی نرمی نہیں دکھائی۔
بورڈ کے سینئر اہلکار آصف نذرل نے کہا کہ بنگلہ دیش اپنے میچز سری لنکا میں کھیلے گا اور بھارت میں میچز کا انعقاد نہیں ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی پالیسی جاری
14 October 2026
پاکستان اورعمان کے مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
14 October 2026
اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ
14 October 2026
چینی وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، سی پیک ٹو کے تحت سرمایہ کاری، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
14 October 2026
دہشت گردی کا خطرہ صرف خیبر پختونخوا نہیں، پورے پاکستان کو ہے: رانا ثناء اللہ
14 October 2026
وزیراعظم سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
14 October 2026
حوثی چینی پرزوں کی مدد سے جدید بیلسٹک میزائل بنا رہے ہیں: امریکی اخبار کا انکشاف
14 October 2026
نیتن یاہو کی ایران پر پیشگی حملے کی تردید، حملے کی صورت میں بھرپور جواب کی دھمکی
14 October 2026