بانی پی ٹی آئی کولانےوالے انہیں دوبارہ برسراقتداردیکھناچاہئیں گے، خواجہ آصف
Web Desk
15 January 2026
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو گالیاں دینے والوں کو پناہ دینے والوں کی خواہشات ہیں کہ یہ اقتدار میں آئیں، یاد رکھیں 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ ان ہی مقاصد کےحصول کی کوشش تھی۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے دور میں بھارت نے حملہ کیا، راتوں رات ابھی نندن کو ہم نےہاتھ جوڑ کے واپس کیا، مئی میں بھارت نے حملہ کیا تو پاکستان نےفتح کی تاریخ رقم کی، دنیا حیرت زدہ رہ گئی کہ یہ وہی پاکستان ہے جس نےکچھ سال قبل بھارتی پائلٹ واپس کیا تھا۔ ہماری افواج نے اللہ کی مدد سے قوم کا سرفخر سے بلند کیا۔
خواجہ آصف کاکہناتھاکہ باہربیٹھے نام نہاد پاکستانی اورطالبان سےمذاکرات کے حامی وطن عزیزکی ترقی کے دشمن ہیں۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026