نیدرلینڈز کے سفیر کی فہد ہارون سے ملاقات، میڈیا اور ڈیجیٹل رجحانات پر تبادلۂ خیال
Web Desk
15 January 2026
مملکتِ نیدرلینڈز کے پاکستان میں سفیر، عزت مآب رابرٹ جان سیگرٹ نے وزیرِ مملکت / وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران میڈیا، ڈیجیٹل میڈیا اور عالمی سطح پر میڈیا کے ارتقائی رجحانات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ فریقین نے بدلتے ہوئے ڈیجیٹل ماحول میں معلومات کی ترسیل، میڈیا کے کردار اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر بھی گفتگو کی۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026