امریکی صدر ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا
Web Desk
12 January 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر قرار دے دیا ہے۔ امریکی صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ٹرتھ سوشل‘‘ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ خود کو وینزویلا کے عبوری صدر کے طور پر پیش کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
ٹرمپ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنوری 2026 سے وہ وینزویلا کے قائم مقام صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں، جبکہ جے ڈی وینس کو وینزویلا کا قائم مقام نائب صدر ظاہر کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکہ نے 3 جنوری کو وینزویلا میں فوجی کارروائی کی تھی جس کے دوران صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریس کو گرفتار کر کے امریکہ منتقل کیا گیا تھا، جہاں انہیں امریکی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ٹرمپ کے حالیہ اعلان کو عالمی سطح پر غیر معمولی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
یسین ملک کا بھارتی عدلیہ پر اظہارِ عدم اعتماد، مقدمہ مزید لڑنے سے انکار
3 September 2026
انڈونیشیا میں حکومت کا مفت کھانا، تقریباً 800 افراد فوڈ پوائزننگ کا شکار
3 September 2026
100 سال میں امریکی کرنسی پر نمودار ہونے والے پہلے زندہ صدر
3 September 2026
نیویارک سٹی میں پرائمری اور مڈل اسکول کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
3 September 2026
امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، حملہ آور بھی ہلاک
3 September 2026
برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ
3 September 2026
سعودی عرب کی آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت
3 September 2026
شادی کی تقریب میں حملہ: ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا تحقیقات کیلئے عالمی عدالت سے رجوع
3 September 2026