LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق پاسداران انقلاب کے کویت اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، بھاری نقصان بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، دہشتگردی کی سرپرستی کررہا ہے: پاکستان پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع، ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار مون سون بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ روس کی ایران کو امریکی اہداف کی نشاندہی میں معاونت پر امریکا کی تحقیقات پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، دہشتگردی کی سرپرستی کررہا ہے: پاکستان یمنی حوثیوں کا بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر سعودیہ کے 2 آئل ٹینکرز پر حملہ افغان طالبان رجیم کے زیر تسلط افغانستان ناکام ریاست، بھارتی تھنک ٹینک بھی بول اٹھ بھارتی پولیس کی بربریت کے باوجود مختلف شہروں میں نوجوانوں کا احتجاج جاری بلاول کے پنجاب کے شہروں کی صورتحال پر سوالات، مریم اورنگزیب نے ویڈیو جاری کرکے جواب دیدیا نیویارک میں ICNA Relief کے سالانہ ‘بیک ٹو اسکول’ پروگرام کی افتتاحی تقریب۔ امریکی گرین کارڈ: اگست 2026 کے ویزا بلیٹن میں فیملی ویزا درخواست گزاروں کے لیے بڑی پیش رفت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں، اقتصادی اصلاحات پر اطمینان کا اظہار

یمنی حوثیوں کا بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر سعودیہ کے 2 آئل ٹینکرز پر حملہ

Web Desk

23 July 2026

یمن کی حوثی اکثریتی جماعت انصار اللہ نے بحیرہ احمر میں عائد کردہ بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر سعودی عرب کے 2 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی اور برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق سعودی ساحل الشقیق سے 70 ناٹیکل میل دور سفر کے دوران ایک آئل ٹینکر پر میزائل حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، تاہم عملہ محفوظ رہا اور کوئی جانی یا ماحولیاتی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ انصار اللہ کے ترجمان نے کچھ روز قبل صنعا ایئرپورٹ کی بندش اور یمن کے محاصرے کے جواب میں سعودی عرب کے خلاف باضابطہ بحری ناکہ بندی کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد یہ کارروائی سامنے آئی ہے۔