یمنی حکومت کی کویت، بحرین، قطر اور اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
Web Desk
18 July 2026
یمن کی حکومت نے کویت، بحرین، قطر اور اردن پر ایران کی جانب سے کیے گئے مبینہ میزائل اور ڈرون حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ یمنی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری بیان میں ان حملوں کو “بلاجواز” قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ کارروائیاں متعلقہ ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ ایسے حملے پورے خطے کے امن و استحکام کے لیے ایک سنگین خطرہ ہیں اور بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی کے زمرے میں آتے ہیں۔ یمنی حکومت نے علاقائی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کشیدگی میں فوری کمی لانے اور سفارتی کوششوں کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026