LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
یانڈیکس ڈیٹا سینٹرز پر غیر معمولی ڈرون حملے، روس نے حفاظتی اقدامات پر غور شروع کردیا پاکستان اور قطر ثالثی کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں: اسماعیل بقائی مریم نواز نے سوشل سکیورٹی موبائل ہیلتھ پروگرام کا افتتاح کر دیا پاکستان کی معیشت رواں مالی سال 4 فیصد سے زائد ترقی کرے گی: وزیر خزانہ روس سے تیل کی رسد بڑھنے کی توقعات کے باعث عالمی منڈی میں قیمتیں کم امریکا نے ایران کی کچھ شرائط مان لی ہیں: محسن رضائی کا دعویٰ اسلام آباد پولیس کی 10 بکتر بند گاڑیاں کے پی منتقل چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم جمادی الاول ہوگی صوبے کو انتشار نہیں خدمت کی ضرورت ہے، مریم نواز کی خیبر پختونخوا حکومت پر تنقید وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کیلئے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کر دی ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ

افغانستان کے ساتھ مذاکرات کا تحریری معاہدہ چاہتے ہیں،خواجہ آصف

Web Desk

7 November 2025

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک افغان مذاکرات کے لیے ہمیں کسی کی ہدایت کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ نہ صرف افغانستان بلکہ پاکستان کے لیے بھی ضروری ہیں اور خطے میں امن کی ضرورت ہے۔
خواجہ آصف نے مطالبہ کیا کہ مذاکرات میں فیصلے محض زبانی نہ رہیں بلکہ تمام نکات واضح طور پر تحریری طور پر معاہدے کا حصہ ہوں۔ وزیر دفاع نے کہا کہ اگر کسی قسم کی دراندازی ہوگی تو اس کے ضامن قطر اور ترکی ہوں گے۔