کیڈٹ کالج وانا پر حملہ آور تمام خوارج ہلاک
Web Desk
11 November 2025
سیکیورٹی فورسز نے کیڈٹ کالج وانا پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تمام خوارج کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک خودکش حملہ آور سمیت مجموعی طور پر پانچ دہشت گرد تھے جن میں سے چار کو کامیاب آپریشن کے دوران مار گرایا گیا، جبکہ ایک نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
ذرائع کے مطابق فورسز کے بروقت اور مؤثر ردعمل کے باعث کسی بھی طالبعلم یا استاد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
آپریشن کے بعد کالج کی عمارت کو بارودی سرنگوں کے خدشے کے پیشِ نظر کلیئر کرنے کا عمل جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
آبنائے ہرمز پر امریکا ایران ثالثی کی نئی کوششیں کی جائیں گی: قطر
19 August 2026
محمد علی درانی کا بہاولپور اور ہزارہ کو فوری ماڈل صوبے بنانے کا مطالبہ
19 August 2026
انمول پنکی کیخلاف قتل بالسبب کے مقدمہ میں فرد جرم عائد، ملزمہ کا صحت جرم سے انکار
19 August 2026
ایران کا جوہری ٹیکنالوجی اور سائنسی ترقی جاری رکھنے کا اعلان
19 August 2026
فرانس کا 2 ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان
19 August 2026
حکومت نے ڈیزل 5 روپے 27 پیسے اور پٹرول 3 روپے 34 پیسے فی لٹر مہنگا کر دیا
18 August 2026
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو ملک گیر دھرنے دیں گے: حافظ نعیم الرحمان
18 August 2026
ریٹیلر سکیم ایپ کی لانچنگ کل، وزیر خزانہ افتتاح کریں گے
18 August 2026