LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایکس کی بڑی پیشکش : صرف اسکرولنگ سے ہزاروں ڈالر کمائیں پاکستان میں زیر تعلیم 38 فلسطینی طلبہ نے بی ڈی ایس کی ڈگری مکمل کر لی حیدرآباد میں تیزگام ایکسپریس کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی، ٹریک متاثر اسحاق ڈار سے اردنی وزیر خارجہ کا رابطہ، غزہ کی صورتحال پر شدید تشویش کویت کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے واشنگٹن میں نیتن یاہو کی آمد پر احتجاج، مظاہرین نے گرفتاری کا مطالبہ کر دیا پٹرول 1 روپے 63 پیسے، ڈیزل 1 روپے 55 پیسے فی لٹر مہنگا پُرتشدد جتھے کے عزائم ناکام بنا دیئے، کشمیر کاز کو نقصان نہیں پہنچنے دینگے: عطا تارڑ ایران کی منجمد اثاثے حاصل کرنیوالے ممالک، کمپنیوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہ دینے کا اعلان نیتن یاہو جنگ میں الجھائے رکھنا چاہتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ لیگی قیادت کی تنقید پر شیری رحمان کا سخت ردعمل، انتخابی دھاندلی کے الزامات دہرا دیے آزاد کشمیر احتجاج کے پیچھے بھارتی سپانسرڈ لوگ ہیں: خواجہ آصف این ڈی ایم اے کی رپورٹ: ملک بھر میں مون سون بارشوں سے 109 افراد جاں بحق، 362 زخمی بھارت میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی، کئی علاقے زیرِآب، 10افراد ہلاک سہیل آفریدی کی وفاقی حکومت پر شدید تنقید، معاشی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

روس کو ہتھیار دے کر ایران پہلے ہی جنگ میں شامل ہو چکا ہے: زیلنسکی

Web Desk

27 July 2026

یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران روس کو ہتھیار اور شاہد ڈرونز فراہم کر کے یوکرین کے خلاف جنگ میں پہلے ہی باقاعدہ شامل ہو چکا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران ممکنہ نئے خطرات اور حملوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے زیلنسکی نے کہا کہ ہمیں ہر وقت محتاط رہنا ہوگا تاکہ کوئی نیا محاذ نہ کھل سکے۔ انہوں نے کہا کہ حقیقت یہی ہے کہ ایران اور شمالی کوریا پہلے ہی ان پر حملہ آور ہو چکے ہیں، اور اگرچہ امید ہے کہ وہ اپنے حملوں کی شدت میں مزید اضافہ نہیں کریں گے، تاہم یوکرین کو ہر ممکنہ صورتحال کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ صدر زیلنسکی کے مطابق ایران نے جنگ کے آغاز ہی سے روس کو ہزاروں شاہد ڈرونز فراہم کیے اور بعد میں ان کی مقامی سطح پر تیاری کے لائسنس بھی دیے، جس سے اس کی جنگ میں براہِ راست شمولیت ثابت ہوتی ہے۔