LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز سے متعلق ایران، عمان فریم ورک پر متفق، حتمی منظوری باقی ہے: حسن قشقاوی صدر مملکت نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ عالمی امن کیلئے اہم پیش رفت قرار دیدیا ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر معاہدہ کرنے کے قریب پہنچ گئے: ایگزیوس روسی تیل کی فروخت روکنے کیلئے امریکی سینیٹ میں بل کثرت رائے سے منظور حکومت کا عوام کو ریلیف: پٹرول 2 روپے 2 پیسے فی لٹر سستا مکہ مکرمہ میں مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط میرے لیے اعزاز ہے: وزیراعظم امریکی ہتھیاروں کے ذخائر سے متعلق معلومات افشا ہونے پر ٹرمپ کا تحقیقات کا حکم بلوچستان بلدیاتی انتخابات: 9 اگست کو مختلف وارڈز میں ہونے والی پولنگ ملتوی صدر آصف علی زرداری دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے مکہ دفاعی معاہدہ خطے میں مشترکہ سلامتی کے نئے باب کا آغاز ہے: سرفراز بگٹی احتجاجی تحریک تیز، ضرورت پڑی تو دھرنا طویل کریں گے: حافظ نعیم الرحمان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: خصوصی نغمہ جاری کر دیا گیا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن کیلئے سنگ میل ہے: احسن اقبال دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، خطے میں امن کی جانب اہم پیش رفت ہے : ترک صدر مکہ دفاعی معاہدہ امن، سلامتی، خوشحالی کی جانب اہم سنگِ میل ہے:سعودی وزیرِ خارجہ

وینزویلا: 24 گھنٹے میں مزید 101 افراد جاں بحق، زلزلوں سے ہلاکتیں 4930 ہوگئیں

Web Desk

18 July 2026

وینزویلا میں آنے والے دو تباہ کن اور طاقتور زلزلوں کے نتیجے میں جانی نقصان کا سلسلہ برقرار ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 101 افراد کے دم توڑنے کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,930 ہو گئی ہے۔ حکومتی حکام کے مطابق امدادی کارروائیوں کے دوران ملبے سے زندہ نکالے جانے والے افراد کی تعداد میں اب کوئی اضافہ نہیں ہو سکا ہے۔ زلزلوں کے باعث 856 عمارتیں شدید متاثر ہوئیں جن میں سے 190 مکمل طور پر منہدم ہو چکی ہیں، جس کے نتیجے میں 17,907 افراد بے گھر ہیں جبکہ 21,210 متاثرین کو 107 عارضی کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس وقت متاثرہ علاقوں میں بحالی اور امدادی سرگرمیوں کے لیے 2,278 غیر ملکی اہلکار، مقامی اداروں کے تقریباً 31 ہزار ملازمین اور 31,745 رضاکار دن رات مصروفِ عمل ہیں۔