LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو

ایران کیخلاف امریکی جنگ کے اخراجات یومیہ 5 ارب ڈالر تک جا پہنچے

Web Desk

24 August 2026

ایران کے سابق نائب وزیرِ خارجہ نے ہارورڈ کینیڈی اسکول کی رپورٹ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی جنگ کے براہِ راست اور بالواسطہ اخراجات تقریباً 5 ارب ڈالر روزانہ تک پہنچ چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ کی روزانہ کی براہِ راست عسکری کارروائیوں پر 2 ارب ڈالر جبکہ بالواسطہ اخراجات پر مزید 3 ارب ڈالر روزانہ خرچ ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ امریکہ کو روزانہ کی بنیاد پر 8 ارب ڈالر کے معاشی فوائد سے محرومی کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے، جس کا بوجھ عام امریکی شہریوں اور غیر متعلقہ افراد پر پڑ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کو ایران کی تیل کی تجارت میں مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے اور اس جنگ نے صرف امریکی عوام اور مغربی ممالک پر اضافی معاشی بوجھ ڈالا ہے۔