ایران پر موجودہ حملے گزشتہ کارروائیوں سے زیادہ وسیع ہیں، امریکی عہدیدار
Web Desk
9 July 2026
ایک امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ ایران پر جاری حالیہ امریکی حملے گزشتہ روز کیے گئے حملوں کے مقابلے میں دائرہ کار کے لحاظ سے کہیں زیادہ وسیع اور بڑے پیمانے پر ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ‘ایگزیوس’ نے عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ تازہ ترین کارروائی منگل کے روز ہونے والے حملوں سے بہت بڑی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق، منگل کو کی گئی کارروائی کے دوران ایران میں فضائی دفاعی نظام سمیت 80 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ ان حملوں میں ایرانی کمانڈ اینڈ کنٹرول نیٹ ورک، ساحلی ریڈار تنصیبات، بحری جہاز شکن میزائل صلاحیتوں اور پاسدارانِ انقلاب کی 60 سے زائد چھوٹی کشتیوں کو بھی تباہی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،10 دہشت گرد ہلاک
15 August 2026
آزاد کشمیر میں عوام نے انتشار اور تشدد کی سیاست کو مسترد کر دیا: مریم نواز
15 August 2026
دنیا کے کسی معاشرے نے خواتین کو محکوم رکھ کر ترقی نہیں کی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
15 August 2026
مخالفین کیساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا: نوازشریف
15 August 2026
مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اجلاس شروع، آزادکشمیر میں حکومت سازی پر غور
15 August 2026
بھارتی حکام نے میرواعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر گھر میں نظر بند کردیا
15 August 2026
لبنانی حکومت فوج کو اسرائیلی دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہی ہے: حزب اللہ
15 August 2026
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ ٹل گیا، 20 افراد جاں بحق
15 August 2026