امریکی پابندیوں کا شکار ٹینکر ناکہ بندی توڑ کر آبنائے ہرمز کے راستے خلیج فارس داخل
Web Desk
20 August 2026
امریکہ کی جانب سے بلیک لسٹ اور پابندیوں کا شکار ایک ایل پی جی ٹینکر ناکہ بندی توڑتے ہوئے کامیابی کے ساتھ آبنائے ہرمز عبور کر کے خلیج فارس میں داخل ہو گیا ہے۔
سیٹلائٹ ٹریکنگ ڈیٹا اور میری ٹائم مانیٹرنگ گروپس بشمول ‘منچ اوسنٹ’ کے مطابق، چینی پرچم بردار ایل پی جی ٹینکر ‘مائٹی نیویگیٹر’ (Mighty Navigator) سنگاپور سے واپسی کا سفر طے کرتے ہوئے انتہائی اہم اور سٹریٹجک نوعیت کی حامل آبنائے ہرمز کو عبور کرنے میں کامیاب رہا۔
واضح رہے کہ امریکی انتظامیہ کی جانب سے سخت اقتصادی و تجارتی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہونے کے باوجود اس بحری جہاز کا ناکہ بندی توڑ کر خلیج فارس میں داخل ہونا خطے کی بحری نقل و حرکت پر عائد پابندیوں کی افادیت پر سوالات اٹھا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
کینیا میں سیاحوں کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 امریکیوں سمیت 7 افراد ہلاک
20 August 2026
راشد منہاس شہید کا 55واں یوم شہادت، افواجِ پاکستان کا زبردست خراج عقیدت
20 August 2026
مقبوضہ مغربی کنارے یہودی آبادکاری منصوبہ، برطانیہ کا اسرائیل سے شدید احتجاج
20 August 2026
20 جولائی سے اب تک 48 سعودی تیل بردار بحری جہازوں کو روکا گیا، حوثی گروپ کا دعویٰ
20 August 2026
حوثیوں نے بحیرہ احمر میں آبنائے باب المندب بند کرنے پر غور شروع کر دیا
20 August 2026
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت اب تک کوئی رقم جاری نہیں ہوئی، سربراہ ایران مرکزی بینک
20 August 2026
شہزادہ ہیری کا رواں ماہ فیملی سمیت امریکا سے برطانیہ واپس آنے کا فیصلہ
20 August 2026
ٹرمپ کا ایران کے خلاف تاریخ کی سب سے سخت اقتصادی کارروائی کا اعلان
20 August 2026