امریکا نے فلائی بغداد ایئر لائن کو پابندیوں کی فہرست سے خارج کر دیا
Web Desk
5 August 2026
امریکی حکومت نے عراقی ایئرلائن “فلائی بغداد” اور “عراق ایکسپریس” کو اپنی بلیک لسٹ اور مالیاتی پابندیوں کی فہرست سے باضابطہ طور پر خارج کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے فلائی بغداد اور اس سے منسلک کمپنی عراق ایکسپریس پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی حکام کی جانب سے فلائی بغداد پر ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کو لاجسٹک اور عسکری معاونت فراہم کرنے کا الزام عائد کر کے پابندیاں لگائی گئی تھیں۔ تاہم، امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے پابندیاں اٹھانے کے اس تازہ فیصلے کی باضابطہ وجہ یا تفصیلات فی الحال جاری نہیں کی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ کام بھی ہوں گے: خلا باز ذیشان علی
24 November 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکھ برادری کو بابا گورونانک کے جنم دن کی مبارکباد
24 November 2026
لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم
24 November 2026
نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ
24 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا
24 November 2026
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026