LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ روس کا جدید ترین اسٹیلتھ جنگی طیارہ گر کر تباہ گوگل پر 1 ارب ڈالر جرمانہ کیوں کیا؟ ٹرمپ یورپی یونین پر برہم؛ بھاری ٹیرف کی دھمکی جاپان نے گرمی کا توڑ ڈھونڈ نکالا، چند منٹوں میں جسم کو ٹھنڈا کرنے والا ’ہیومن فریج‘تیار چینی کوسٹ گارڈ نے پانی کی توپ چلا کر متنازع پانیوں میں فلپائنی جہاز کے داخلے کی کوشش ناکام بنادی باب المندب سب کیلئے بند نہیں، صرف سعودی عرب کی ناکہ بندی ہے: حوثی ترجمان حوثیوں نے کمزور بہانوں سے صنعا ہوائی اڈے سے پروازیں روکیں، سعودی سفیر خلیج عمان میں ایل پی جی ٹینکر پر امریکی میزائل حملے میں 2 افراد جاں بحق، ایرانی خبرایجنسی ایران پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا: امریکی صدر سعودی اتحادی افواج کا یمن کے شہر الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیئر سٹارمر نے جنگ میں امریکا، اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کیا: ایرانی سفیر ایم کیو ایم کا آج حیدر آباد میں سندھ حکومت کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان امریکا کا ایل پی جی ٹینکر پر میزائلوں سے حملہ، عملے کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے: ایرانی میڈیا فلسطینی ایوان صدر نے اسرائیلی آبادکاروں کی کارروائیوں کو دہشتگردی قرار دیدیا اگر سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل نہ ہوا تو اس کیساتھ جوہری معاہدہ نہیں کریں گے: ٹرمپ کا اعلان

خلیج عمان میں ایل پی جی ٹینکر پر امریکی میزائل حملے میں 2 افراد جاں بحق، ایرانی خبرایجنسی

Web Desk

25 July 2026

ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے خلیج عمان میں ایک ایل پی جی (LPG) ٹینکر کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق، امریکی حکام نے اس ٹینکر کو غلط فہمی میں ایرانی گیس لے جانے والا جہاز سمجھ کر حملے کی کارروائی کی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خلیج عمان میں ہونے والے اس امریکی میزائل حملے کے نتیجے میں ایل پی جی ٹینکر کے عملے کے 2 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ حملے کی شدت سے ٹینکر کا انجن روم مکمل طور پر تباہ ہو گیا جس کے باعث جہاز بالکل ناکارہ ہو کر سمندر میں پھنس گیا۔