امریکا کا ایل پی جی ٹینکر پر میزائلوں سے حملہ، عملے کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے: ایرانی میڈیا
Web Desk
24 July 2026
ایرانی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج نے خلیج عمان میں ایک ایل پی جی ٹینکر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں عملے کے 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا نے اس ٹینکر کو ایرانی گیس لے جانے والا جہاز سمجھ کر نشانہ بنایا۔ شدید حملے کے باعث ایل پی جی ٹینکر کا انجن روم مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے اور جہاز کارآمد نہیں رہا۔ اس واقعے سے خطے میں مزید بحری اور سیاسی کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
خلیج عمان میں ایل پی جی ٹینکر پر امریکی میزائل حملے میں 2 افراد جاں بحق، ایرانی خبرایجنسی
25 July 2026
ایران پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ نہیں کیا: امریکی صدر
25 July 2026
سعودی اتحادی افواج کا یمن کے شہر الحدیدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملہ
24 July 2026
کیئر سٹارمر نے جنگ میں امریکا، اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کیا: ایرانی سفیر
24 July 2026
ایم کیو ایم کا آج حیدر آباد میں سندھ حکومت کیخلاف ریلی نکالنے کا اعلان
24 July 2026
فلسطینی ایوان صدر نے اسرائیلی آبادکاروں کی کارروائیوں کو دہشتگردی قرار دیدیا
24 July 2026
اگر سعودی عرب معاہدہ ابراہیمی میں شامل نہ ہوا تو اس کیساتھ جوہری معاہدہ نہیں کریں گے: ٹرمپ کا اعلان
24 July 2026
یمن کی حدیدہ بندرگاہ پر متعدد حملے، کمران جزیرے کو بھی نشانہ بنایا گیا
24 July 2026