LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے؛ ہلاکتیں 920 ہو گئیں، ملبے تلے زندگی کی تلاش جاری، ہسپتالوں میں شدید بحران نیویارک کرائے داروں کی بڑی جیت، سٹی بورڈ نے مئیر مامدانی کی ‘کرایہ منجمد کرنے’ کی تاریخی تجویز منظور کر لی جنگ بندی کے باوجود جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے جاری، مزید 7 افراد شہید عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، نیچرل گیس معمولی مہنگی پوتن نے روسی تیل پر مغربی پرائس کیپ مسترد، برآمدی پابندی 2027 کے آخر تک بڑھا دی روس اور یوکرین کے درمیان 160، 160 جنگی قیدیوں کا تبادلہ امریکا کا ایران حملوں میں بربادی کے بعد عرب ممالک سے اپنے اڈے منتقل کرنے کا فیصلہ این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا الرٹ جاری نیویارک,یومِ عاشور کی مجلسِ عزا:ظہران ممدانی کی شرکت,امام حسینؓ کو خراجِ عقیدت ایران نے پڑوسی ممالک میں موجود اسرائیلی فوجی طیاروں کیلئے سخت انتباہ جاری کردیا جاپان کا ایران، لبنان اور فلسطین کیلئے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان روس کا یوکرین کے 660 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ حزب اللہ کا لبنان سے اسرائیل کے مکمل انخلا تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان ایران جنگ میں پاکستان کا کردار قیامت تک یاد رکھا جائے گا: خواجہ آصف امریکا ایران معاہدے کے تحت ایرانی جوہری تنصیبات تک رسائی حاصل ہوگی: سربراہ آئی اے ای اے

امریکا، لبنان اور اسرائیل کے درمیان فریم ورک معاہدے پر دستخط

Web Desk

26 June 2026

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں لبنان اور اسرائیل کے درمیان ایک تاریخی فریم ورک معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں امریکا، لبنان اور اسرائیل کے نمائندوں نے باضابطہ طور پر معاہدے پر دستخط کیے۔

اس اہم موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ لبنان اور اسرائیل ایک ایسے فریم ورک معاہدے پر پہنچ گئے ہیں، جس سے انہیں قوی امید ہے کہ خطے اور بالخصوص لبنان میں امن کے قیام کے لیے مثبت اور دور رس پیش رفت ہوگی۔ مارکو روبیو کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کی یہ خواہش اور ترجیح ہے کہ لبنان اور اسرائیل کے عوام ایک محفوظ، مستحکم اور پُرامن مستقبل میں زندگی گزار سکیں، اور یہی اس فریم ورک معاہدے کا بنیادی اور اصل مقصد ہے۔ تقریب کے دوران تینوں ممالک نے معاہدے پر باضابطہ دستخط تو کر دیے، تاہم معاہدے کی مزید تفصیلی شقیں فوری طور پر پبلک نہیں کی گئیں۔