امریکا ایران کشیدگی کے حل کے لیے دنیا کی نظریں پاکستان، قطر اور عمان پر مرکوز
Web Desk
11 August 2026
امریکی تھنک ٹینک “سٹمسن سنٹر” کی حالیہ تجزیاتی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تنازع کے حل کے لیے عالمی برادری کی نظریں پاکستان، قطر اور عمان کے سفارتی کردار پر مرکوز ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میمورنڈم پر دباؤ کے باوجود پاکستان نے امریکا اور ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں، جبکہ پاکستان اور قطر نے دونوں فریقین کو جنگ بندی اور گفتگو کی طرف لانے کے لیے ایک مشترکہ تجویز بھی پیش کی ہے۔ تھنک ٹینک کے مطابق واشنگٹن سے دفاعی روابط، تہران سے تاریخی تعلقات اور بیجنگ سے قربت پاکستان کو اس خطے میں ایک منفرد اور قابلِ اعتماد ثالث کی حیثیت فراہم کرتی ہے، اور ایرانی وزیر داخلہ کی حالیہ آمد پاکستان کی ثالثی پر تہران کے کامل اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔
متعلقہ عنوانات
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
11 August 2026
یوکرین کا مگ-29 لڑاکا طیارہ گر کرتباہ
11 August 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
11 August 2026
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
11 August 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
11 August 2026
کسٹمز بانڈڈ وئیر ہاؤسز میں کسی بھی بے ضابطگی کی گنجائش نہیں: وزیراعظم
11 August 2026
موجودہ الیکشن میں لوگوں کی رائے پر حکومتیں نہیں بنیں: حافظ نعیم الرحمٰن
11 August 2026
ترکیہ: کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے جنگجوؤں کے لیے سزا میں نرمی کا قانون منظور
11 August 2026