LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
افغان طالبان رجیم کے 8 ڈرونز پاکستانی حدود میں داخل، تمام مار گرائے وزیراعظم کی بوسنیا کے صدارتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات، عالمی امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں، بل گیٹس سے ملاقاتیں، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات محسن نقوی کی سربراہ پاسداران انقلاب سے ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں جہازوں کیلئے نئی پابندی، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ مقرر مسلسل اصلاحات اور مضبوط ذخائرپاکستان کے معاشی منظر نامےکو سہارا دے رہے ہیں: اے ڈی بی او آئی سی مسئلہ کشمیر کو عالمی ایجنڈے پر سرفہرست رکھے: اسحاق ڈار پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بالاتر ایک اتحاد، 96 واں سعودی قومی دن پی ٹی آئی لانگ مارچ: پنجاب حکومت کی فوج و رینجرز کی تعیناتی کی درخواست پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری ایران نے اپنا مؤقف اور شرائط امریکا تک پہنچا دیں: اسماعیل بقائی سعودی قومی دن پر صدرِ مملکت اور وزیر اعظم کی شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کو مبارکباد اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا علم اور اخلاق جارح دشمن کا ہاتھ کاٹ سکتے ہیں، ایرانی سپریم لیڈر

ایران مرکزی منامہ میں کچھ مقامات کو نشانہ بنا سکتا ہے: امریکی سفارتخانے نے شہریوں کو ہدایات جاری کر دیں

Web Desk

20 July 2026

امریکی حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں سیکیورٹی کی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔ بحرین میں امریکی سفارتخانے نے ایک ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ ایران جوابی کارروائی کے طور پر مرکزی منامہ (بحرین) میں بعض مقامات کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ سفارتخانے نے امریکی شہریوں کو انتہائی محتاط رہنے اور مقامی حکام کی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب، بحری تجارتی راستوں پر سیکیورٹی کے حوالے سے ایک اور تشویشناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (UKMTO) نے دعویٰ کیا ہے کہ عمان کے شمال مغرب میں (کمزار کے قریب) ایک بحری جہاز میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، جس کے بعد علاقے میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔