LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہیں نالائق حکومت مسلط ہے: فیصل کریم کنڈی سائبیریا میں طاعون کے مشتبہ کیس کی مانیٹرنگ شروع، ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: امریکی CDC جنگ میں بے گھر لبنانیوں کی مدد کیلئے حزب اللہ کو ایران سے 20 کروڑ ڈالر موصول حوثیوں کے سعودی ایئرپورٹس پر حملوں کی دھمکیاں، امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت روس کے یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملے، بچوں سمیت 28 افراد ہلاک لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری امن فوج کی چوکی پر فائرنگ عالمی مالیاتی فنڈز کا جنگ سے متاثرہ یمن کیلئے 18 ماہ کا پروگرام منظور شام حوثیوں کیخلاف لڑنے کیلئے یمن میں اپنی فوج بھیجنے پر غور کر رہا ہے، امریکی نیوز ویب سائٹ روس میں طاعون کے دوسرے مشتبہ کیس کی اطلاعات، عالمی برادری شدید تشویش میں مبتلا روسی صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش کر دی افغانستان میں تبدیلی ناگزیر اور بہت قریب ہے،گلبدین حکمت یار کیمسٹری کا نوبیل انعام فرانس اور جاپان کے سائنسدانوں نے جیت لیا کے پی دہشتگردی کی لپیٹ میں، سہیل آفریدی کو بانی کا مقدمہ لڑنے کی فکر ہے: شرجیل میمن امریکی وزیر دفاع کا یو ایس ایس ابراہم لنکن کے عملے کو خراج تحسین قطر کے قریب آئل ٹینکر پر متعدد پروجیکٹائلز سے حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

امریکی وزیر دفاع کا یو ایس ایس ابراہم لنکن کے عملے کو خراج تحسین

Web Desk

7 October 2026

امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے مشرقِ وسطیٰ اور بین الاقوامی سمندری حدود میں تعینات امریکی بحریہ کے طیارہ بردار جہاز ‘یو ایس ایس ابراہم لنکن’ (USS Abraham Lincoln) کیریئر اسٹرائیک گروپ کے عملے کی غیر معمولی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

امریکی وزیرِ دفاع کے مطابق لنکن کیریئر اسٹرائیک گروپ نے اپنے آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 10 ہزار پروازیں اور 23 ہزار سے زائد جنگی فلائنگ آورز (Combat Hours) مکمل کیے۔ اس کے علاوہ اسٹرائیک گروپ کے طیاروں نے خطے میں سیکیورٹی اور اتحادیوں کے دفاع کے لیے 4 ہزار سے زائد جنگی مشنز کامیابی سے انجام دیے۔ پیٹ ہیگستھ نے اہلکاروں کی شجاعت، لگن اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے عملے کے لیے اعلیٰ ترین امریکی صدارتی اعزاز (Presidential Unit Citation) دینے کا بھی باضابطہ اعلان کیا ہے۔