پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی قرارداد کانگریس میں پیش
Web Desk
10 November 2026
امریکی ایوانِ نمائندگان (کانگریس) میں وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی قرارداد باضابطہ طور پر پیش کر دی گئی ہے، جس پر آنے والے بدھ کے روز ووٹنگ متوقع ہے۔ یہ قرارداد رکنِ کانگریس تھامس میسی نے پیش کی، جنہوں نے موقف اختیار کیا کہ پیٹ ہیگسیتھ پر جنگی اختیارات کے قانون (War Powers Act) کی سنگین خلاف ورزی کا الزام ہے۔ دوسری جانب کانگریس میں مواخذے کی کارروائی کا آغاز ہونے پر امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے پینٹاگون میں ہنگامی پریس کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا ہے تاکہ وہ ان الزامات پر اپنا موقف سامنے رکھ سکیں۔
متعلقہ عنوانات
علامہ اقبالؒ کے یوم ولادت کے موقع پر واشنگٹن ڈی سی میں خصوصی تقریب
10 November 2026
مکہ معاہدہ سعودیہ، ترکیہ کے ساتھ شراکت داری کی علامت، کسی کے خلاف نہیں: اسحاق ڈار
10 November 2026
بشریٰ بی بی کی بینائی متاثر ہوچکی ہے: وکیل کا دعویٰ
10 November 2026
حکومت اور جماعت اسلامی کی ذیلی کمیٹی کے مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا
10 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
10 November 2026
ریاض اور جنوبی ریجن کی جانب داغے جانے والے تین حوثی میزائل تباہ
10 November 2026
تربیلا سے دریائے سندھ میں اضافی پانی آج چھوڑے جانے کا امکان، مختلف اضلاع الرٹ
10 November 2026
امریکا، ایران کشیدگی میں کمی کی امید، خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں
10 November 2026