امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
Web Desk
30 July 2026
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران میں پاسداران انقلاب کی تنصیبات، فوجی کمانڈ سینٹرز، میزائل و ڈرون مراکز اور ساحلی دفاعی شعبوں پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق اس کارروائی کا مقصد خلیجی خطے میں اپنی افواج اور تجارتی جہاز رانی کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ امریکی حملوں کے بعد ایران کے متعدد علاقوں بالخصوص خوزستان، فارس اور صوبہ ہرمزگان سے شدید دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق جزیرہ قشم کے رہائشی علاقے، آبادان، شادگان، اروندکنار، کازرون اور اہواز (جہاں 7 دھماکے سنے گئے) سمیت کیش، ابوموسیٰ اور آبنائے ہرمز کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، جس سے وسیع پیمانے پر خوف و ہراس پھیل گیا۔
متعلقہ عنوانات
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
30 July 2026
چین کا شاہکار: 625 میٹر بلندآبشار پُل، سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
30 July 2026
امریکا اور ایران کی کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
30 July 2026
ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، ایرانی میڈیا
30 July 2026
امریکی فوج نے ایک بار پھر ایران پر فضائی حملے شروع کر دیے
30 July 2026
امریکا کا ایران کی بحری ناکہ بندی میں مزید 20 تجارتی جہاز واپس موڑنے کا دعویٰ
30 July 2026
امریکن ریڈ کراس کا خون کے ذخائر کی دوسری قومی سطح کی قلت کا اعلان
30 July 2026
کیئیکو فوجیموری نے پیرو کی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
30 July 2026