امریکا نے آبنائے ہرمز میں 2 جہازوں کو ناکارہ بنا دیا، سینٹ کام
Web Desk
26 July 2026
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز میں امریکی احکامات کی پاسداری نہ کرنے والے دو تجارتی جہازوں کو کارروائی کے ذریعے ناکارہ بنا دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر) پر جاری کردہ ایک بیان میں سینٹکام نے بتایا کہ امریکی فورسز نے ان دونوں جہازوں پر دھاوا بول کر انہیں احکامات ماننے پر مجبور کیا۔ اس کے علاوہ 12 دیگر تجارتی جہازوں کو بھی اپنا راستہ تبدیل کرنے پر مجبور کیا گیا ہے۔ دوسری جانب سینٹکام کے مطابق، انتہائی اہمیت کی حامل اس بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز میں ایران کی ناکہ بندی تا حال مکمل طور پر برقرار ہے۔
متعلقہ عنوانات
حوثیوں کے سعودی شہروں ینبع اور جازان میں آرامکو تنصیبات پر میزائل و ڈرون حملے
26 July 2026
محسن نقوی کا تربت میں ایف سی کے جدید ترین ہسپتال کا افتتاح
26 July 2026
شام میں مسافر بس اور فورسز کی گاڑی میں تصادم، 35 افراد جاں بحق
26 July 2026
ایچ آئی وی سے بچاؤ کی کم قیمت دوا، بڑی خبر آگئی
26 July 2026
ایران کا آپریشن نصر 2 میں 200 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ
26 July 2026
دنیا میں پہلی بار ایبولا کی نئی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع
26 July 2026
سمندر میں ڈوبے بازنطینی جہاز کے ملبے سے سونے کے زیورات دریافت
26 July 2026
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
26 July 2026