LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مصنوعی ذہانت جدت کیساتھ گورننس کے نئے چیلنجز بھی لارہی ہے: چینی صدر وینزویلا: 24 گھنٹے میں مزید 101 افراد جاں بحق، زلزلوں سے ہلاکتیں 4930 ہوگئیں دنیا میں ہر دسواں شخص انتہائی غریب، 2.3 ارب افراد بھوکے سوتے ہیں: اقوام متحدہ چین نے برطانیہ کے برٹش سٹیل کو نیشنلائز کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے ایرانی فوجی صلاحیتیں کمزور کرنے کا مشن، امریکا کے مسلسل ساتویں رات ایران پر حملے حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے پا گیا ایرانی وزارت توانائی کی شہریوں سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل

جنگ کا 22واں روز، ایران کے مختلف شہروں میں مزید حملے، آبنائے ہرمز میں بھی کارروائی

Web Desk

21 March 2026

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے بائیسویں روز میں داخل ہوگئے۔ ایران پر امریکا اور اسرائیل نے تازہ حملے کیے ہیں جن میں ایرانی دارالحکومت تہران، اصفہان اور کرج سمیت مختلف شہروں کو نشانہ بنایا گیا۔

حملوں کے بعد ایرانی شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ دوسری جانب امریکی افواج نے آبنائے ہرمز میں بھی ایرانی ڈرونز اور نیوی کے جہازوں کو نشانہ بنایا۔

امریکا نے آبنائے ہرمز کو کلیئر کروانے کیلئے نیا آپریشن شروع کررکھا ہے جس میں اس نے اپنے نچلی پرواز کرنے والے اے ٹین طیارے اور اپاچی ہیلی کاپٹر تعینات کیے ہیں۔