LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار امریکا اور ایران کی کشیدگی کے باوجود عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، ایرانی میڈیا امریکی فوج نے ایک بار پھر ایران پر فضائی حملے شروع کر دیے امریکا کا ایران کی بحری ناکہ بندی میں مزید 20 تجارتی جہاز واپس موڑنے کا دعویٰ امریکن ریڈ کراس کا خون کے ذخائر کی دوسری قومی سطح کی قلت کا اعلان کیئیکو فوجیموری نے پیرو کی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا امریکی فوج کا لاک ہیڈ مارٹن کیساتھ انٹر سیپٹر میزائلز کی تیاری کیلئے 58.6 ارب ڈالر کا معاہدہ چین نے امریکا کی جانب سے تحقیقاتی اداروں پر عائد پابندیوں کی مخالفت کر دی سائبر فراڈ کے مراکز میں کام کیلئے لوگوں کو ورغلانے کے رجحان میں اضافہ ہوا: اقوام متحدہ سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ آئی ٹی خرابی: امریکی ایئرلائنز کی پروازیں عارضی طور پر معطل امریکی سینیٹ نے جے کلیٹن کو قومی انٹیلی جنس کا نیا سربراہ مقرر کرنے کی منظوری دیدی سعودی ولی عہد کا سپین کے وزیراعظم سے رابطہ، حوثی حملوں کی شدید مذمت

امریکی فوج کا لاک ہیڈ مارٹن کیساتھ انٹر سیپٹر میزائلز کی تیاری کیلئے 58.6 ارب ڈالر کا معاہدہ

Web Desk

30 July 2026

امریکی فوج نے ‘لاک ہیڈ مارٹن’ کو پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام کے لیے انٹرسیپٹر میزائل تیار کرنے کا ایک بڑا معاہدہ دیا ہے، جس کی مجموعی مالیت 58.6 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، رواں سال اپریل میں طے پانے والے 4.7 ارب ڈالر کے ایک سالہ معاہدے کو اب 7 سالہ منصوبے میں تبدیل کر دیا گیا ہے، جس کے تحت مالی سال 2026ء سے 2032ء تک پیٹریاٹ میزائلوں کی خریداریاں کی جائیں گی۔ اس معاہدے کی بدولت کمپنی 2030ء کے اختتام تک میزائلوں کی پیداوار 3 گنا تک بڑھا سکے گی جس سے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ امریکی انتظامیہ کا یہ اقدام یوکرین اور مشرق وسطیٰ کے تنازعات کے باعث امریکہ کے دفاعی ذخائر پر بڑھتے ہوئے دباؤ اور پیداوار تیز کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔