LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ

امریکا، اسرائیل آئی اے ای اے پر ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں: ایران

Web Desk

27 August 2026

ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) پر ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے کے لیے مسلسل دباؤ ڈال رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل ان مراکز کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات جاننا چاہتے ہیں، تاہم جنگی صورتحال کے باعث متاثرہ تنصیبات فی الحال معائنے کے لیے محفوظ نہیں ہیں۔ محمد اسلامی نے مزید واضح کیا کہ حملہ زدہ جوہری مراکز ایرانی پارلیمنٹ کے منظور کردہ قوانین کے ماتحت ہیں اور آئی اے ای اے کے پاس ایسی متاثرہ تنصیبات کے معائنے کا کوئی واضح طریقۂ کار موجود نہیں، جبکہ ایجنسی نے بھی تاحال ان کے معائنے پر کوئی حتمی مؤقف نہیں دیا۔