اردو ڈائجسٹ کے مدیر الطاف حسین قریشی وفات پا گئے
Web Desk
16 May 2026
رائیونڈ: سینئر صحافی اور اردو ڈائجسٹ کے مدیر الطاف حسین قریشی انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی۔
الطاف حسین قریشی اردو صحافت اور علمی دنیا کا ایک معتبر نام تھے۔ انہوں نے صحافت، ادب اور قومی معاملات پر اپنی تحریروں کے ذریعے نمایاں مقام حاصل کیا۔
مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر جامعہ اشرفیہ میں ادا کی جائے گی، جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔
مرحوم کے انتقال پر صحافتی اور ادبی حلقوں کی جانب سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان ریلوے کے ملازمین کے 21 ارب 36 کروڑ روپے واجبات، وزارت ریلوے اور خزانہ آمنے سامنے
16 May 2026
الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کا پی ٹی آئی کی رجسٹریشن مسترد کرنا امتیازی سلوک ہے: بیرسٹر گوہر
16 May 2026
پاکستانی حکومت کے ریونیو کا انحصار پیٹرولیم ٹیکسز پر ہے: آئی ایم ایف
16 May 2026
لاس اینجلس میں “میڈ اِن پاکستان” فٹبال ٹورنامنٹ کی تیاری
16 May 2026
پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی رجسٹریشن مسترد، تحریک انصاف نے فیصلہ سیاسی انتقام قرار دے دیا
16 May 2026
جیٹ فیول سستا، کمرشل پروازوں کے کرایوں میں بڑی کمی کا امکان
16 May 2026
ہمیں قومی بیانیہ مضبوط ، دشمن کی سازش کو ناکام بنانا ہے: فیصل کریم کنڈی
16 May 2026
سٹی کورٹ؛ یونیورسٹیوں میں منشیات سپلائی کرنے والی ملزمہ انمول عرف پنکی 22 مئی تک پولیس ریمانڈ پر SIU کے حوالے
16 May 2026