LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر میں رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت خون میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی دل کے شدید دورے کے خطرے سے منسلک، نئی تحقیق حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر حملہ، ایک پاکستانی سمیت 11 شہری زخمی پاکستان، سعودیہ، ترکیہ کا سربراہی اجلاس آج، مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط متوقع وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، ملک کیلئے خصوصی دعائیں سعودیہ میں عراقی ملیشیا اور حوثیوں کے حملوں کا خدشہ، سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ صدر ٹرمپ ایران کیخلاف جنگ میں شدید مشکلات سے دوچار: میڈیا رپورٹ ایران اور عمان میں آبنائے ہرمز معاہدے پر عملدرآمد انتہائی مشکل ہے: عالمی شپنگ انڈسٹریز انسانی حقوق تنظیموں نے جنوبی لبنان میں صحافیوں پر اسرائیلی حملے جنگی جرائم قرار دیدیئے صدر ٹرمپ کے پیدائشی شہریت کو محدود کرنے کیلئے 2 نئے احکامات پر دستخط امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے جلد خاتمے کیلئے پر امید ایرانی دفاعی ٹیکنالوجی سب سے بہترین، خطے کے ممالک کو جلد اندازہ ہوجائیگا: مجید ابن الرضا آزاد کشمیر میں بدترین دھاندلی زدہ الیکشن کرایا گیا: نیئر بخاری راجہ فاروق حیدر کا آزاد کشمیر الیکشن میں پیپلزپارٹی پر دھاندلی، انتظامی مشینری کے استعمال کا الزام

سلامتی کونسل کی جانب سے سوات میں دہشت گرد حملے کی مذمت

Web Desk

7 August 2026

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے 2 اگست کو کبل میں پولیس اسٹیشن کے باہر ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے، جس میں کم از کم 16 پاکستانی شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔ سلامتی کونسل کے ترجمان نے متاثرین کے اہلِ خانہ، حکومتِ پاکستان اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ بیان میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ دہشت گردی بین الاقوامی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے، اور اس کے تمام منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ کونسل نے تمام ممالک پر زور دیا کہ وہ اس سلسلے میں پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔