سرسبز پہاڑ اور شفاف پانی ہی سب سے مستحکم سرمایہ کاری ہے: یاسمین فواد
Web Desk
17 August 2026
اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل یاسمین فواد نے اپنے خصوصی انٹرویو میں ماحول دوست معاشی ترقی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرسبز پہاڑ اور شفاف پانی ہی دراصل انمول اثاثے اور سب سے مستحکم سرمایہ کاری ہیں۔ انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کے ماحولیاتی تصور کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ قدرتی وسائل کو نقصان پہنچا کر معاشی فائدہ حاصل کرنے کا روایتی طریقہ اب بالکل فرسودہ ہو چکا ہے، جس کے قلیل مدتی فوائد کے مقابلے میں طویل المدتی نتائج اور قیمت انتہائی بھاری ہو سکتی ہے۔
یاسمین فواد کا کہنا تھا کہ ہم قدرتی وسائل کو تباہ کر کے مسلسل معاشی ترقی کی توقع نہیں رکھ سکتے۔ انہوں نے عالمی برادری اور ممالک پر زور دیا کہ بحران پیدا ہونے کے بعد کارروائی کا انتظار کرنے کے بجائے اب مضبوط اور پختہ عزم کے ساتھ فعال اقدامات اپنانے اور قدرتی ماحول کو بچانے کی ضرورت ہے
متعلقہ عنوانات
آئرلینڈ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 نوجوان ہلاک، 4 افراد زخمی
17 August 2026
سعودی عرب میں بدھ تک شدید گرمی، درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی
17 August 2026
عراق میں بس اور ٹرک میں تصادم، 7 سیاح جاں بحق، 23 زخمی
17 August 2026
آبنائے ہرمز میں تیل کے اخراج سے ماحولیاتی نقصان کھربوں ڈالر ہو سکتا ہے: ایران
17 August 2026
سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزی پر 14 ہزار غیر ملکی گرفتار
17 August 2026
یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ میں زبردستی تلمودی رسومات ادا کرنے کے واقعات میں اضافہ
17 August 2026
کانگو میں ایبولا وائرس کی وبا ہر 30 منٹ میں ایک جان لینے لگی: ڈبلیو ایچ او
17 August 2026
انڈونیشیا میں زلزلے سے اموات 51 ہو گئیں، 341 آفٹر شاک ریکارڈ
17 August 2026