LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال قابو سے باہر، فوری جنگ بندی ضروری ہے: انتونیو گوتریس

Web Desk

23 July 2026

اقوامِ متحدہ (UN) کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مشرقِ وسطیٰ میں تیزی سے بڑھتی ہوئی شدید کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خطے میں حالات قابو سے باہر ہوتے جا رہے ہیں اور مزید تباہی سے بچنے کے لیے فوری جنگ بندی ناگزیر ہو چکی ہے۔

اپنے خصوصی بیان میں سیکرٹری جنرل نے زور دے کر کہا کہ “اب وقت آ گیا ہے کہ تمام فریقین پیچھے ہٹیں اور ہر سطح پر جنگ و جدل کو روکا جائے تاکہ بے گناہ انسانی جانوں کے ضیاع کا سلسلہ بند ہو سکے۔” انتونیو گوتریس نے عالمی تجارت اور معیشت کی بحالی کے لیے بحیرۂ احمر اور دیگر اہم بحری گزرگاہوں پر آزادیِ جہاز رانی کو فوری طور پر بحال کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس کشیدگی اور تباہی کا واحد حل صرف اور صرف سفارت کاری، سنجیدہ مذاکرات اور سیاسی بصیرت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔