LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران نے نئی امریکی پابندیوں کو ریاستی اور معاشی دہشت گردی قرار دے دیا ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ مگر شدید زخمی ہیں: ٹرمپ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک سانحہ پمز ہسپتال: جاں بحق ہونے والے 14 بچے سپرد خاک، ہر آنکھ اشکبار پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر قرار دیدیا برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سالہ بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا 16.7 ارب ڈالر جرمانہ دینے پر رضا مند ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کیخلاف فوری نئے حملوں کا ارادہ نہیں: امریکی میڈیا امریکا کا چین سے منسلک بڑا سائبر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 162 سے زائد افراد ہلاک، 403 لاپتہ امریکا، اسرائیل آئی اے ای اے پر ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں: ایران دشمن کا کوئی بھی غلط اقدام فوری جوابی کارروائی کا باعث بنے گا: ایرانی فوج یوکرینی حملے: روس کا اہم انفراسٹرکچر کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کشیدگی میں کمی کی کوششیں: قطری وزیراعظم آج ایران کا دورہ کریں گے اقوام متحدہ کا اسرائیل سمیت تمام فریقین سے لبنان میں بلاامتیاز کارروائیاں روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کا اسرائیل سمیت تمام فریقین سے لبنان میں بلاامتیاز کارروائیاں روکنے کا مطالبہ

Web Desk

27 August 2026

اقوامِ متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے لبنان کو غزہ بنانے کی دھمکیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات لبنانی آبادی کو غیر انسانی ظاہر کرنے کا خطرہ پیدا کرتے ہیں۔ اقوامِ متحدہ نے واضح کیا کہ اجتماعی سزا اور تشدد کو جائز قرار دینے والی زبان سے فوری طور پر گریز کیا جائے اور تمام فریقین شہریوں اور شہری تنصیبات پر حملے فوری روکیں۔ عالمی ادارے نے اس بات پر بھی زور دیا کہ مسلح تنازع کی صورت میں بھی نسلی امتیاز کے خلاف عالمی قوانین معطل نہیں ہو سکتے، لہٰذا لبنانی شہریوں کو مذہب یا نسل کی بنیاد پر نشانہ بنانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے اور تمام فریقین بلاامتیاز فوجی کارروائیوں کا خاتمہ کریں۔