جنوبی سوڈان میں 2 امن فوجیوں کی ہلاکت، اقوام متحدہ کی شدید مذمت
Web Desk
26 August 2026
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جنوبی سوڈان کی ریاست جونگلی میں اقوام متحدہ کے امن مشن (UNMISS) کے قافلے پر نامعلوم مسلح افراد کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک کے مطابق، گشت کے دوران ہونے والے اس حملے میں ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے 2 امن فوجی ہلاک جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے، جن میں 3 ایتھوپیائی امن فوجی، جنوبی سوڈان کے 2 پولیس اہلکار اور 2 اقوام متحدہ کے سول ملازمین شامل ہیں۔ انتونیو گوتریس نے ہلاک شدگان کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے واضح کیا کہ امن فوجیوں پر حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتے ہیں، لہٰذا واقعے کی فوری تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026