LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کی شاہِ اردن سے ملاقات، فلسطین اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال 30 دن تک بغیر دھوئے پہنے جانے والی ٹی شٹ متعارف فرانسیسی خبر رساں ادارے کی صحافی کرسٹینا کیلئے انٹرنیشنل پریس فریڈم ایوارڈ اسرائیلی آرمی چیف کا غزہ میں فوجی آپریشن جاری رکھنے کا اعلان پیٹریاٹ میزائل بنانے پر امریکا اور یوکرین کے مذاکرات، ٹرمپ کے تحفظات برقرار امریکا، چین اور روس کے درمیان محدود نوعیت کی نئی شراکت داریاں قائم جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے، ایک شخص جاں بحق، 11 زخمی وزیر اعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے ایران سے ڈیل کرنا چاہتے ہیں، بات چیت جاری ہے: امریکی صدر سعودی عرب نے کشیدگی میں کمی کیلئے مذاکرات کا سلسلہ برقرار رکھنا ناگزیر قرار دیدیا چین کا افریقی ممالک میں ایبول کی وبا کے انسداد میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان کانگو میں ایبولا کی وبا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے نئی ویکسین کی آزمائش شروع کردی: ڈبلیو ایچ او ایران کی نئی امریکی کارروائی پر خلیج کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی وارننگ آبنائے ہرمز پر ایران کو محدود کنٹرول دینے کی تجویز زیر غور امریکا، ایران اور عمان کا آج آبنائے ہرمز سے متعلق عبوری معاہدے کا اعلان متوقع

برطانیہ کا ‘ایمرجنسی بریک, افغانستان سمیت 4 ممالک پر ویزا پابندیاں

Web Desk

4 March 2026

برطانیہ نے افغانستان سمیت چار ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنےکا اعلان کردیا۔ برطانوی وزارت داخلہ نے کہا کہ افغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان کیلئے اسٹیڈی ویزے بند کردیئے گئے ہیں۔ جبکہ افغان شہریوں کے لئے ورک ویزے بھی ختم کیے جارہے ہیں۔ نئی پابندیاں چھبیس مارچ دو ہزار چھبیس سے نافذالعمل ہوں گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام حکومت کی جانب سے ایمرجنسی بریک کے طور پر کیا گیا ہے تاکہ ان ممالک سے بڑھتی ہوئی پناہ کی درخواستوں پر قابو پایا جا سکے۔ برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق دو ہزار اکیس سے دو ہزار پچیس کے درمیان ان چار ممالک کی جانب سے پناہ کی درخواستوں میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے۔ حکومت کے مطابق اس وقت لگ بھگ سولہ ہزار افراد جن میں زیادہ تر ان چار ممالک کے شہری ہیں برطانوی سرکاری اخراجات پر قیام پذیر ہیں ان کی رہائش پر ہونے والا خرچ سالانہ تقریباً پانچ ارب چونتیس کروڑ ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔برطانیہ نے افغانستان سمیت چار ممالک پر ویزا پابندیاں عائد کرنےکا اعلان کردیا۔ برطانوی وزارت داخلہ نے کہا کہ افغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان کیلئے اسٹیڈی ویزے بند کردیئے گئے ہیں۔ جبکہ افغان شہریوں کے لئے ورک ویزے بھی ختم کیے جارہے ہیں۔ نئی پابندیاں چھبیس مارچ دو ہزار چھبیس سے نافذالعمل ہوں گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام حکومت کی جانب سے ایمرجنسی بریک کے طور پر کیا گیا ہے تاکہ ان ممالک سے بڑھتی ہوئی پناہ کی درخواستوں پر قابو پایا جا سکے۔ برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق دو ہزار اکیس سے دو ہزار پچیس کے درمیان ان چار ممالک کی جانب سے پناہ کی درخواستوں میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے۔ حکومت کے مطابق اس وقت لگ بھگ سولہ ہزار افراد جن میں زیادہ تر ان چار ممالک کے شہری ہیں برطانوی سرکاری اخراجات پر قیام پذیر ہیں ان کی رہائش پر ہونے والا خرچ سالانہ تقریباً پانچ ارب چونتیس کروڑ ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔