برطانیہ، فرانس کا یوکرین کی فوجی مدد بڑھانے کا اعلان
Web Desk
25 August 2026
برطانیہ اور فرانس نے یوکرین کے لیے اپنی فوجی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے فوجی امداد اور ٹیکنالوجی کی فراہمی کو مزید تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی حکومت یوکرین کو خفیہ دفاعی ٹیکنالوجی فراہم کرے گی، جس کا مقصد یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل (اسٹارم شیڈو/اسکالپ) خود تیار کرنے کے قابل بنانا ہے۔ دوسری جانب فرانس نے روسی فضائی حملوں سے بچاؤ کے لیے یوکرین کو فضائی دفاعی میزائل کی فراہمی میں تیزی لانے پر زور دیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم نے اتحاد کے اہم اجلاس میں واضح کیا کہ خطے میں روسی جارحیت اور حملوں کو روکنے کے لیے یوکرین کا دفاعی نظام مضبوط بنانا ہماری اولین ترجیح ہے
متعلقہ عنوانات
امریکا کا H-1B ویزا کیپ پٹیشنز پر ایک لاکھ ڈالر سے زائد فیس عائد کرنے کی تجویز کا اعلان
25 August 2026
عائشہ وہاب نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست جیت لی، کانگریس کا حصہ بننے والی پہلی افغان امریکی خاتون
25 August 2026
میر رضا علی خان کیس: سندھ ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ، JIT تشکیل دینے کے حوالے سے قانونی سوالات پر جواب طلب
25 August 2026
سینیٹ اجلاس: 2025 کے سیلاب سے معیشت کو 853 ارب روپے کا نقصان ہوا، PM آفس کا تحریری جواب
25 August 2026
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی
25 August 2026
پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوششیں کر رہا ہے: اسماعیل بقائی
25 August 2026
ایران 20 سال تک جنگ لڑنے کے لئے تیار ہے: جنرل امیر حاتمی
25 August 2026
فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے تعمیری ملاقاتیں، کشیدگی میں کمی پر غور
25 August 2026