خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی ناکام ہو چکی: انور قرقاش
Web Desk
31 August 2026
متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے ایرانی اقدامات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ سیاسی حل کا آغاز کشیدگی میں کمی سے ہونا چاہیے اور آبنائے ہرمز میں معمول کی بحری آمدورفت کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔ انور قرقاش نے مزید کہا کہ ایرانی حملہ ملکی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے اور متحدہ عرب امارات اس جارحیت کا مناسب جواب دینے کا اپنا قانونی حق محفوظ رکھتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی
31 August 2026
امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
31 August 2026
امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا
31 August 2026
اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے
31 August 2026
سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم
31 August 2026
عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے
31 August 2026
نیدرلینڈز میں سالانہ ریڈ ہیڈ فیسٹیول، دنیا بھر سے سرخ بالوں والے افراد کی شرکت
31 August 2026
پٹرول مزید مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کردی گئی
31 August 2026