متحدہ عرب امارات کی بحرین، کویت اور اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
Web Desk
21 July 2026
متحدہ عرب امارات نے بحرین، کویت اور اردن پر ایرانی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں خطے کے برادر ممالک کی سلامتی، استحکام اور خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اماراتی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ رسمی بیان میں تینوں ممالک کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے اور اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ یو اے ای ان تمام تر تدابیر کی بھرپور حمایت کرتا ہے جو یہ ممالک اپنے تحفظ اور سلامتی کے لیے اٹھائیں گے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ خطے کے پائیدار امن، استحکام اور بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لیے متحدہ عرب امارات ہر مشکل گھڑی میں اپنے برادر ممالک کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم سے ملاقات، شہباز شریف کا خلیج میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار
21 July 2026
کویت نے آئل ٹینکر پر حملے کے خلاف ایرانی سفیر کو طلب کرلیا
21 July 2026
نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ کی تارکینِ وطن کے لیے جعل سازوں کے حوالے سے الرٹ جاری
21 July 2026
بحری ناکہ بندی کے دوران 8 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا، ایک ناکارہ بنا دیا: سینٹ کام
21 July 2026
قطر کا حملوں سے نقصانات کے ازالے کیلئے ایران سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ
21 July 2026
ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ
21 July 2026
امریکی صدر ٹرمپ نے نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی دے دی
21 July 2026
برازیل اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ : نیا محاذ کھل گیا
21 July 2026