ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ نیٹو آرٹیکل 5 جیسا ہے، حاقان فیدان
Web Desk
9 August 2026
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والا سہ فریقہ دفاعی معاہدہ ‘نیٹو آرٹیکل 5’ کی طرز پر قائم کیا گیا ہے، تاہم یہ اتحاد کسی مخصوص ملک کے خلاف نہیں ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ اس معاہدے کے تحت کسی بھی اتحادی ملک پر حملے کی صورت میں تمام فریقین باہمی مشاورت کے ذریعے مدد کا طریقہ کار طے کریں گے۔ حاقان فیدان نے انکشاف کیا کہ اس تاریخی دفاعی معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے 2 سال 8 ماہ سے مسلسل کوششیں جاری تھیں، اور اب اس اتحاد کا مستقل جنرل سیکریٹریٹ سعودی عرب میں قائم کیا جائے گا۔
ترک وزیر خارجہ کے مطابق، صدر رجب طیب اردوان اس دفاعی اتحاد کو مزید وسعت دینے کے خواش مند ہیں، اور مصر بھی مستقبل میں اس اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس نئے دفاعی اتحاد کے امور کو مؤثر طریقے سے چلانے کے لیے
متعلقہ عنوانات
کوسوو میں اپوزیشن رکن اسمبلی نے قائم مقام وزیراعظم پر انڈے پھینک دیے
9 August 2026
سعودی عرب اور یمن کی متحدہ عرب امارات کے آئل ٹینکر پر حملے کی مذمت
9 August 2026
آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل ہوگا
9 August 2026
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام، ڈاکٹر معید یوسف کی طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
9 August 2026
نائجیریا کی تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن، 6ماہ سے جنگل میں قید 308 افراد بازیاب
9 August 2026
صدر کا قدیم مقامی باشندگان کے حقوق، ثقافت کے تحفظ کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
9 August 2026
محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا
9 August 2026
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار
9 August 2026