غزہ فلوٹیلا پر حملہ، ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی گرفتاری وارنٹ جاری کر دیئے
Web Desk
22 August 2026
ترکیہ نے غزہ فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے اور مبینہ وحشیانہ تشدد کے تناظر میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کے عالمی گرفتاری وارنٹ جاری کروانے کے لیے انٹرپول سے باقاعدہ رابطہ کر لیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق ترک وزارتِ انصاف نے انٹرپول کو خط لکھ کر نیتن یاہو کے خلاف ‘ریڈ نوٹس’ (Red Notice) جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔ وزارتِ انصاف نے اپنے موقف میں کہا کہ نیتن یاہو نے بین الاقوامی پانیوں میں بحری جہازوں پر حملے کیے، اور وہ نسل کشی سمیت انسانیت کے خلاف سنگین جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں، جس کی بناء پر ان کی عالمی سطح پر گرفتاری ضروری ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران کیخلاف معاشی جنگ سے امریکا کو کوئی کامیابی نہیں ملے گی، سابق امریکی وزیر دفاع
23 August 2026
برطانیہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک
23 August 2026
مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کیلئے سٹریٹجک وسعت و علاقائی توازن کا ذریعہ قرار
23 August 2026
امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کا 75 ممالک پر عائد ویزا پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
23 August 2026
امریکا کی معاشی جنگ میں مدد کرنے والے ممالک کے مفادات کو نشانہ بنائیں گے، محسن رضائی
23 August 2026
روس کے یوکرین پر جوابی حملے زیادہ تکلیف دہ اور تباہ کن ہیں، صدر پوتن
22 August 2026
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
22 August 2026
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ نے نظرثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی
22 August 2026