اسرائیل میں ایرانی میزائل حملوں سےتباہی،ہلاکتوں کا خدشہ، ترک میڈیا
Web Desk
18 March 2026
ترک میڈیا کے مطابق اسرائیل میں ایرانی میزائلوں کے شدید حملوں میں کئی علاقے نشانہ بنے اور اسرائیلی دفاعی نظام آئرن ڈوم زیادہ تر میزائل روکنےمیں ناکام رہا۔
ترک میڈیا کے مطابق تل ابیب میں زور دار دھماکوں کے بعد شہر کے متعدد علاقوں میں آگ لگ گئی، اسرائیل میں کئی سو افراد زخمی ہوئے جبکہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔
ترک میڈیا کے مطابق حملےکےنقصانات کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں، اسرائیلی حکام کی سخت سینسر پالیسی کی وجہ سے تباہ ہونے والے مقامات کےقریب میڈیا کو جانے سے روک دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان
18 July 2026
امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ
18 July 2026
امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس
18 July 2026
واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ
18 July 2026
اسرائیل کا غزہ میں جنازے پر حملہ، کم از کم 14 فلسطینی شہید
18 July 2026
ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی
18 July 2026
بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے
18 July 2026
ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک
18 July 2026