LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مسلسل اصلاحات اور مضبوط ذخائرپاکستان کے معاشی منظر نامےکو سہارا دے رہے ہیں: اے ڈی بی او آئی سی مسئلہ کشمیر کو عالمی ایجنڈے پر سرفہرست رکھے: اسحاق ڈار پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بالاتر ایک اتحاد، 96 واں سعودی قومی دن پی ٹی آئی لانگ مارچ: پنجاب حکومت کی فوج و رینجرز کی تعیناتی کی درخواست پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری ایران نے اپنا مؤقف اور شرائط امریکا تک پہنچا دیں: اسماعیل بقائی سعودی قومی دن پر صدرِ مملکت اور وزیر اعظم کی شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کو مبارکباد اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا علم اور اخلاق جارح دشمن کا ہاتھ کاٹ سکتے ہیں، ایرانی سپریم لیڈر نیویارک میں امریکی و ایرانی وفود کی ملاقات امریکا کے اصرار پر ہوئی، ایرانی میڈیا بحیرہ احمر کے راستے پاکستان کیلئے سعودی خام تیل کی ترسیل دوبارہ شروع وائٹ ہاؤس نے ’ٹرمپ ٹی وی‘ کے نام سے 24 گھنٹے چلنے والا چینل لانچ کر دیا ایران کے پڑوسی ممالک کا کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتکاری عمل کی بحالی پر زور آئی ایم ایف کا یوکرین کو معاشی استحکام برقرار رکھنے کیلئے فنڈنگ کا فیصلہ ابتدائی ملاقات میں ٹرمپ کے ساتھ اچھا رابطہ قائم ہوا ہے، برطانوی وزیراعظم

ایران مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے لیکن ڈیل کرنے کیلئے تیار نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

Web Desk

24 July 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہو رہا ہے لیکن فی الحال ڈیل کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انہوں نے ابھی ایران پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کے معاملے پر ان کے پاس دو ہی راستے ہیں: حملے جاری رکھنا یا کسی معاہدے تک پہنچنا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر سعودی عرب ابراہم اکارڈ کا حصہ نہیں بنتا تو کوئی جوہری معاہدہ نہیں کیا جائے گا۔ ٹرمپ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایران کو ہتھیار فراہم نہیں کریں گے۔