ٹرمپ کا امیرِ قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، خلیج میں استحکام کیلئے مذاکرات کی اہمیت پر زور
Web Desk
5 August 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال اور امریکہ و ایران کے مابین کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤ نے واشنگٹن اور تہران کے مواقف کو قریب لانے اور پائیدار سفارتی حل کی تلاش پر اتفاق کیا، جبکہ صدر ٹرمپ نے کشیدگی میں کمی اور فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے قطر کے مصالحتی کردار کو سراہا۔ امیرِ قطر نے تنازعات کے حل کے لیے سفارتی ذرائع اور دوطرفہ سمجھوتوں پر عمل درآمد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے خلیجی خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ اقدامات کے عزم کا اعادہ کیا۔
متعلقہ عنوانات
یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ کام بھی ہوں گے: خلا باز ذیشان علی
24 November 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکھ برادری کو بابا گورونانک کے جنم دن کی مبارکباد
24 November 2026
لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم
24 November 2026
نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ
24 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا
24 November 2026
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026