ٹرمپ کی دھمکی پرانی فلم، ہم کئی بار دیکھ چکے ہیں: عباس عراقچی
Web Desk
24 August 2026
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی جانے والی معاشی دھمکیوں کو ‘پرانی امریکی غنڈہ گردی’ قرار دیا ہے۔ انہوں نے سخت ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی دھمکیاں ایک پرانی فلم کی مانند ہیں جسے تہران پہلے بھی کئی بار دیکھ چکا ہے، لہٰذا ایران ایسی پابندیوں اور دھمکیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوگا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ تہران امریکی دباؤ کا مقابلہ کرنا اچھی طرح جانتا ہے اور واشنگٹن کی جانب سے ایران کو معاشی طور پر زیر کرنے کی تمام ماضی اور موجودہ چالیں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار
24 August 2026
پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ
24 August 2026
گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک
24 August 2026
جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی
24 August 2026
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری، 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید، 7 زخمی
24 August 2026
ترکیہ کے ساتھ جنگ کی کوششیں، اسرائیلی اخبار کی نیتن یاہو پر تنقید
24 August 2026
چین کے 2 بحری جہاز آبنائے ہرمز کے ایرانی علاقے میں داخل ہو گئے
24 August 2026
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
24 August 2026